Jamia Fatimatuz zohra 4

جامعہ فاطمۃ الزہرا

یہ امر مسلم ہے کہ اسلام کی ترویج واشاعت میں مدارس اسلامیہ نے ہر دور، ہر زمانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔ تشنگان علوم نبویہ کو علمی وروحانی جام سے سرشار کرنے والے یہ اسلامی قلعے ہی ہیں جن کی دعوت وتبلیغ کا دائرہ سمندروں کی وسعتوں کی طرح پھیلا ہوا ہے
اس میں ذرہ برابر شک نہیں کہ صوبئہ بہار میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے سواد اعظم اہل سنت کے سینکڑوں علمی چراغ روشن ہیں جن کی دینی مذہبی ، تعلیمی ، تعمیری ، تدریسی ، ملی، مسلکی ، تنظیمی ، دعوتی اور قلمی خدمات آب زر سے لکھے جانے کے قابل ہے مگر مسلم بچیوں کی تعلیم و تربیت کے لئے شاذ و نادر ہی کوئی ادارہ نظر آتا ہے ،

Feature Box Image
داخلہ
جامعہ فاطمۃ الزہرا دربھنگہ
Feature Box Image
شعبے
جامعہ فاطمۃ الزہرا دربھنگہ
Feature Box Image
لائبریری
جامعہ فاطمۃ الزہرا دربھنگہ
Jamia Fatimatuz zohra 2
یہ بھی

ایک نظر ادھر بھی

Our Team

ہمارے اساتذۃ

داخلہ۔۔۔۔۔

نئے طلبہ جو داخلہ کے امیدوار ہوتے ہیں ان کا داخلہ ایک تحریری امتحان میں کامیابی کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ امیدواروں کوماہ شعبان کے اخیر ہفتےمیں بلایا جاتا ہے۔ پھر تمام درجات کے امیدواروں کا ٹسٹ ہوتا ہے جو کامیاب ہوئے وہ داخل کر لیے جاتے ہیں۔ داخلہ کی کاروائی مکمل ہونے کے بعد ۰۶؍ شوال سے باضابطہ اسباق شروع کر دیے جاتے ہیں۔

رابطہ