اعلان برائے قدیم و جدید طالبات


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جامعہ فاطمتہ الزہرادو نار چوک دربھنگہ میں تعلیمی سال ۲۰۲۴/۲۵ء میں داخلہ کی خواہش مند طالبات ۱/۱۸ پریل تک اپنی در خواست واٹس ایپ پر بھیجیں ۔ ۲۰ / اپریل کو ان کا تحریری امتحان ہوگا اور ۱/۲۲ پریل کو فون کے ذریعہ ان کو نتیجہ بتایا جائے گا۔ نئی طالبات کو امتحان داخلہ میں شامل ہونے کے دان بعد واپس اپنے گھر جانا ہو گا ، جامعہ میں داخلہ ہونے سے پہلے قیام کی کوئی صورت نہیں ہے۔
درخواست داخلہ اس نمبر پر واٹس ایپ کریں
8757093786
درخواست میں اپنا نام ، عمر ، سرپرست کا نام، مطلوبہ جماعت اور پتہ تحریر کریں۔
واضح رہے کہ اس بار جماعت اولی میں داخلہ کی گنجائش نہیں ہے،
اس لئے اولی کے لئے درخواست نہ دیں۔
نوٹ ۔ داخلہ کے وقت طالبات اور ان کے والد / والدہ کے آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کرناضروری ہے اور سر پرست کی موجودگی بھی۔
قدیم طالبات ۱۸ / اور ۱/۱۹اپریل کو ضرور بالضرور جامعہ میں حاضر ہو کر تجدید داخلہ کی کاروائی مکمل کریں، تاخیر کی صورت میں داخلہ منسوخ قرار دیا جائے گا اور بعد میں کوئی عذر قابل قبول نہیں ہو گا۔
اس سال سے جامعہ فاطمتہ الزہرا میں دو سالہ آن لائن خصوصی
خوشخبری دینی کورس کی بھی شروعات ہو رہی ہے۔ مزید جانکاری کے لئے اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں:
8757093786

header
header
Many desktop publishing packages and web page editors now use Lorem Ipsum as their default model text, and a search for ‘lorem ipsum’ will uncover many web sites still in their infancy. Various versions have evolved over the years, sometimes by accident, sometimes on purpose (injected humour and the like).